کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: مالی معاملات میں نرمی برتنے پر اللہ تعالیٰ کا حکم
حدیث نمبر: 2792
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ نَحْوَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ وَأَبِي مَسْعُودٍ الْأَنْصَارِيِّ «فَقَالَ اللَّهُ أَنَا أَحَق بذا مِنْك تجاوزوا عَن عَبدِي»
الشیخ عبدالستار الحماد
اور صحیح مسلم کی روایت بھی اسی طرح ہے جو کہ عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ اور ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے: ’’میں اس کا تجھ سے زیادہ حق دار ہوں، (فرشتو!) میرے بندے سے درگزر فرماؤ۔ ‘‘ رواہ، مسلم۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب البيوع / حدیث: 2792
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (1560/29)»