حدیث نمبر: 2716
وَفِي رِوَايَة لأبي هريرةَ: «لَا يُعضدُ شجرُها وَلَا يلتَقطُ ساقطتَها إِلاَّ مُنشِدٌ»
الشیخ عبدالستار الحماد
اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے: ’’اس کا درخت کاٹا جائے نہ اس کی گری پڑی چیز اٹھائی جائے سوائے اس شخص کے جو اس چیز کا اعلان کرے۔ ‘‘ متفق علیہ۔