کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: بڑے شیطان کی رمی اور سر منڈوانے کے بعد عورت کا حلال ہو جانا
حدیث نمبر: 2675
وَفِي رِوَايَةِ أَحْمَدَ وَالنَّسَائِيِّ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «إِذَا رَمَى الْجَمْرَةَ فَقَدْ حَلَّ لَهُ كلُّ شيءٍ إِلا النساءَ»
الشیخ عبدالستار الحماد
احمد اور نسائی کی ابن عباس سے مروی روایت میں ہے، فرمایا: ’’جب وہ کنکریاں مار لے تو بیویوں کے علاوہ ہر چیز اس پر حلال ہو جاتی ہے۔ ‘‘ سندہ ضعیف، رواہ احمد و النسائی۔