حدیث نمبر: 2647
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ لِي مُعَاوِيَةُ: إِنِّي قَصَّرْتُ مِنْ رَأْسِ النَّبِيِّ صلى الله عَلَيْهِ وَسلم عِنْد الْمَرْوَة بمشقص
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، معاویہ رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ میں نے مَروہ کے پاس تیر کے بھال سے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے بال کترے۔ متفق علیہ۔