حدیث نمبر: 2514
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: اسْتَأْذَنْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْجِهَادِ. فَقَالَ: «جهادكن الْحَج»
الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جہاد پر جانے کی اجازت طلب کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’تمہارا جہاد حج ہے۔ ‘‘ متفق علیہ۔