حدیث نمبر: 2466
وَعَنْ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ خَمْسٍ: مِنَ الْجُبْنِ وَالْبُخْلِ وَسُوءِ الْعُمُرِ وَفِتْنَةِ الصَّدْرِ وَعَذَابِ القَبرِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانچ چیزوں سے پناہ طلب کیا کرتے تھے: بزدلی اور بخل سے، عمر کی خرابی سے، سینہ کے فتنے (یعنی وسوسے) سے اور عذاب قبر سے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد و النسائی۔