کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: مسافر کو الوداع کرنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 2436
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْخَطْمِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَسْتَوْدِعَ الْجَيْشَ قَالَ: «أَسْتَوْدِعُ اللَّهَ دِينَكُمْ وأمانتكم وخواتيم أَعمالكُم» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ خطمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لشکر روانہ کرنے کا ارادہ فرماتے تو یوں دعا فرماتے: ’’میں تمہارے دین، تمہاری امانتوں اور تمہارے آخری اعمال کو اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔ ‘‘ اسنادہ صحیح، رواہ ابوداؤد۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الدعوات / حدیث: 2436
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده صحيح، رواه أبو داود (2601)»