کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کا چُنا ہوا کلمہ «سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ»
حدیث نمبر: 2300
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْكَلَامِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: مَا اصْطَفَى اللَّهُ لِمَلَائِكَتِهِ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ . رَوَاهُ مُسلم
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا، کون سا کلام افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو اللہ نے اپنے فرشتوں کے لئے منتخب کیا ((سُبْحَان اللہِ وَبِحَمْدِہِ))۔ ‘‘ رواہ مسلم۔