کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: سبحان اللہ ، الحمد للہ اور لا الٰہ الا اللہ کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 2295
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّه�� صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَأَنْ أَقُولَ: سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَرُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِمَّا طَلَعَتْ عَلَيْهِ الشَّمْس . رَوَاهُ مُسلم
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’سُبْحَانَ اللہِ، وَالْحَمْدُلِلہِ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے۔ ‘‘ رواہ مسلم۔