حدیث نمبر: 2271
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا مَرَرْتُمْ بِرِيَاضِ الْجَنَّةِ فَارْتَعُوا» قَالُوا: وَمَا رِيَاضُ الْجِنّ؟ قَالَ: «حلق الذّكر» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم باغاتِ جنت کے پاس سے گزرو تو وہاں سے کھا لیا کرو۔ ‘‘ صحابہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، باغات ِ جنت کیا ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’ذکر کے حلقے۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی (۳۵۱۰)۔