کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: اللہ کو یاد کرنے اور نہ کرنے والے کی مثال زندہ اور مردہ سی ہے
حدیث نمبر: 2263
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ الَّذِي يَذْكُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لَا يَذْكُرُ مَثَلُ الْحَيّ وَالْمَيِّت»
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوموسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’وہ شخص جو اپنے رب کا ذکر کرتا ہے وہ زندہ کی طرح ہے اور وہ شخص جو ذکر نہیں کرتا مردہ کی طرح ہے۔ ‘‘ متفق علیہ، رواہ البخاری (۶۴۰۷) و مسلم