حدیث نمبر: 2245
وَعَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَفَعَ يَدَيْهِ فِي الدُّعَاءِ لَمْ يَحُطَّهُمَا حَتَّى يمسح بهما وَجهه. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کے لیے ہاتھ اٹھایا کرتے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں چہرے پر پھیر کر نیچے گرایا کرتے تھے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی (۳۳۸۵) و الادب المفرد (۶۰۹)۔