حدیث نمبر: 2243
وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «سَلُوا اللَّهَ بِبُطُونِ أَكُفِّكُمْ وَلَا تَسْأَلُوهُ بِظُهُورِهَا فَإِذَا فَرَغْتُمْ فامسحوا بهَا وُجُوهكُم» . رَوَاهُ دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے، فرمایا: ’’اللہ سے سیدھے ہاتھوں سے دعا کیا کرو، الٹے ہاتھوں سے دعا نہ کیا کرو، اور جب تم (دعا سے) فارغ ہو جاؤ تو ان (ہاتھوں) کو اپنے چہروں پر پھیر لیا کرو۔ ‘‘ اسنادہ ضعیف، رواہ ابوداؤد (۱۴۸۵)۔