حدیث نمبر: 2065
وَعَنْ عَامِرِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْغَنِيمَةُ الْبَارِدَةُ الشِّتَاءِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ مُرْسل
الشیخ عبدالستار الحماد
عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’سردی میں روزہ ٹھنڈی غنیمت ہے۔ ‘‘ احمد، ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: یہ حدیث مرسل ہے۔ اسنادہ ضعیف۔