کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت
حدیث نمبر: 2010
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: اشتكيت عَيْني أَفَأَكْتَحِلُ وَأَنَا صَائِمٌ؟ قَالَ: «نَعَمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: لَيْسَ إِسْنَادُهُ بِالْقَوِيِّ وَأَبُو عَاتِكَةَ الرَّاوِي يضعف
الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس نے عرض کیا: مجھے آشوب چشم ہے کیا میں روزہ کی حالت میں سرمہ ڈال لوں؟ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ہاں�� ‘‘ ترمذی اور انہوں نے فرمایا: اس کی اسناد قوی نہیں، ابوعاتکہ راوی ضعیف ہے۔ ضعیف۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الصوم / حدیث: 2010
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه الترمذي (726) ¤٭ أبو عاتکة ضعيف .»