حدیث نمبر: 1768
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ يُرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَنْ زَارَ قَبْرَ أَبَوَيْهِ أَوْ أَحَدِهِمَا فِي كُلِّ جُمُعَةٍ غُفِرَ لَهُ وَكُتِبَ بَرًّا» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان مُرْسلا
الشیخ عبدالستار الحماد
محمد بن نعمان، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مرفوع روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص ہر جمعے اپنے والدین یا ان میں سے کسی ایک کی قبر کی زیارت کرتا ہے تو اسے بخش دیا جاتا ہے اور اسے (والدین کا) اطاعت گزار لکھا جاتا ہے۔ ‘‘ بیہقی نے شعب الایمان میں مرسل روایت کیا ہے۔ موضوع۔