حدیث نمبر: 1719
وَعَنْ أَبِي رَافِعٍ قَالَ: سَلَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَعْدًا وَرَشَّ عَلَى قَبره مَاء. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الشیخ عبدالستار الحماد
ابورافع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سعد کو سر کی طرف سے قبر میں اتارا، اور ان کی قبر پر پانی چھڑکا۔ ضعیف۔