حدیث نمبر: 1697
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُجَصَّصَ الْقَبْرُ وَأَنْ يُبْنَى عَلَيْهِ وَأَنْ يُقْعَدَ عَلَيْهِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
الشیخ عبدالستار الحماد
جابر بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبر کو پختہ بنانے، اس پر عمارت بنانے اور اس پر (مجاور) بن کر بیٹھنے سے منع فرمایا ہے۔ رواہ مسلم۔