کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے آخری وقت کا بیان
حدیث نمبر: 1633
وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَهُوَ يَمُوتُ فَقُلْتُ: اقْرَأْ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّلَام. رَوَاهُ ابْن مَاجَه
الشیخ عبدالستار الحماد
محمد بن منکدر ؒ بیان کرتے ہیں، جب جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ پر نزع کا عالم طاری تھا تو میں ان کے پاس گیا تو میں نے انہیں کہا: رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو سلام کہنا۔ صحیح، رواہ ابن ماجہ۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الجنائز / حدیث: 1633
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: لم تتمّ دراسته , شیخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه ابن ماجه (1450) [و أحمد (69/3ح 11682، 391/4 ح 19711) و صححه البوصيري. ]»