کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: وفات کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر یمنی چادر ڈالنا
حدیث نمبر: 1620
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ تُوُفِّيَ سجي بِبرد حبرَة
الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وفات پائی تو آپ کو دھاری دار سوتی چادر سے ڈھانپ دیا گیا۔ متفق علیہ۔