حدیث نمبر: 1591
وَفِي رِوَايَةِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مُرْسَلًا: «أَفْضَلُ الْعِيَادَةِ سُرْعَةُ الْقِيَامِ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَان
الشیخ عبدالستار الحماد
اور سعید بن مسیّب ؒ کی مرسل روایت میں ہے: ’’بہترین عیادت وہ جس میں (عیادت کر کے) جلدی اٹھا جائے۔ ‘‘ ضعیف۔