حدیث نمبر: 1473
وَعَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ قَالَ: الْأَضْحَى يَوْمَانِ بعد يَوْم الْأَضْحَى. رَوَاهُ مَالك
الشیخ عبدالستار الحماد
نافع ؒ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: قربانی کے دن کے دو دن بعد تک قربانی کرنا جائز ہے۔ صحیح، رواہ مالک۔