کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: جمعہ کی نماز ہر اس آدمی پر فرض ہے جو رات کو گھر واپس آ جائے
حدیث نمبر: 1376
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْجُمُعَةُ عَلَى مَنْ آوَاهُ اللَّيْلُ إِلَى أَهْلِهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيث إِسْنَاده ضَعِيف
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’جو شخص رات اپنے اہل و عیال کے پاس واپس آ سکتا ہو اس پر جمعہ فرض ہے۔ ‘‘ ترمذی، اور انہوں نے فرمایا: اس حدیث کی اسناد ضعیف ہیں۔ ضعیف۔