حدیث نمبر: 1294
وَسُئِلَ أَن بْنُ مَالِكٍ عَنِ الْقُنُوتِ. فَقَالَ: قَنَتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدُ الرُّكُوعِ وَفِي رِوَايَةٍ: قَبْلَ الرُّكُوعِ وَبَعْدَهُ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ
الشیخ عبدالستار الحماد
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے قنوت کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع کے بعد قنوت کیا، اور ایک روایت میں ہے: رکوع سے پہلے بھی اور بعد بھی۔ حسن، رواہ ابن ماجہ۔