کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: وتر کے بعد دو رکعت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرأت
حدیث نمبر: 1287
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّيهِمَا بَعْدَ الْوِتْرِ وَهُوَ جَالس يقْرَأ فيهمَا (إِذا زلزلت) و (قل يَا أَيهَا الْكَافِرُونَ) رَوَاهُ أَحْمد
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دو رکعتیں وتروں کے بعد بیٹھ کر ادا کرتے تھے، اور آپ ان میں سورۃ الزلزال اور سورۃ الکافرون پڑھا کرتے تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ احمد۔