حدیث نمبر: 1272
والدارمي عَن ابْن عَبَّاس وَلم يذكرُوا والمعوذتين
الشیخ عبدالستار الحماد
امام دارمی نے ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، ابی بن کعب رضی اللہ عنہ اور عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے ’’معوذتین‘‘ کا ذکر نہیں کیا۔ صحیح، رواہ الدارمی۔