حدیث نمبر: 1233
وَرَوَى التِّرْمِذِيُّ عَنْ عَلِيٍّ نَحْوَهُ وَفِي رِوَايَتِهِ: «لمن أطاب الْكَلَام»
الشیخ عبدالستار الحماد
اور امام ترمذی ؒ نے علی رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے، اور ان کی روایت میں ہے: ’’جس نے اچھی گفتگو کی۔ ‘‘ ضعیف۔