حدیث نمبر: 1135
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْمُرُنَا بِالتَّخْفِيفِ وَيَؤُمُّنَا ب (الصافات) رَوَاهُ النَّسَائِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں ہلکی نماز پڑھانے کا حکم دیا کرتے تھے، جبکہ آپ سورۃ الصافات سے ہماری امامت کرایا کرتے تھے۔ اسنادہ حسن، رواہ النسائی۔