کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: جماعت کی نماز میں مرد اور عورتیں کیسے کھڑے ہوں
حدیث نمبر: 1108
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: صَلَّيْتُ أَنَا وَيَتِيمٌ فِي بَيْتِنَا خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأم سليم خلفنا. رَوَاهُ مُسلم
الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں اور ایک یتیم نے ہمارے گھر میں نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پیچھے نماز پڑھی اور ام سلیم رضی اللہ عنہ (ام انس رضی اللہ عنہ ) نے ہمارے پیچھے۔ رواہ مسلم۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الصلاة / حدیث: 1108
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صَحِيح , شیخ زبیر علی زئی: رواه مسلم (لم أجده) و رواه البخاري
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (لم أجده) ¤٭ و رواه البخاري (727، 380) و مسلم (266 / 658) من طريق آخر مطولاً.»