کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دائیں بائیں توجہ کر کے صفوں کو سیدھا کرنے کا حکم دیتے تھے
حدیث نمبر: 1098
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَنْ يَمِينِهِ: «اعْتَدِلُوا سَوُّوا صُفُوفَكُمْ» . وَعَنْ يَسَارِهِ: «اعْتَدِلُوا سَوُّوا صُفُوفَكُمْ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُ
الشیخ عبدالستار الحماد
انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اپنی دائیں جانب فرماتے: ’’برابر ہو جاؤ، صفیں درست کرو۔ ‘‘ اور اپنی بائیں جانب بھی فرماتے: ’’برابر ہو جاؤ، صفیں درست کرو۔ ‘‘ ضعیف۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الصلاة / حدیث: 1098
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: ضَعِيف , شیخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه أبو داود (670) ¤٭ مصعب بن ثابت ضعيف، و محمد بن مسلم بن السائب: مجھول الحال لم يوثقه غير ابن حبان.»