حدیث نمبر: 1027
وَعَن ابْن عَبَّاس قَالَ: (سَجْدَةُ (ص) لَيْسَ مِنْ عَزَائِمِ السُّجُودِ وَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يسْجد فِيهَا
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن عباس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا: سورۂ ص کا سجدہ، تاکیدی سجدوں میں سے نہیں، لیکن میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔ رواہ البخاری۔