حدیث نمبر: 999
وَعَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ رَفَعَهُ قَالَ: «الْعُطَاسُ وَالنُّعَاسُ وَالتَّثَاؤُبُ فِي الصَّلَاةِ وَالْحَيْضُ وَالْقَيْءُ وَالرُّعَافُ مِنَ الشَّيْطَانِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
عدی بن ثابت اپنے باپ سے اور وہ اپنے دادا سے مرفوع روایت کرتے ہیں، فرمایا: ’’دوران نماز چھینکیں، اونگھ، جمائی، حیض، قے کا آنا نیز نکسیر کا پھوٹنا شیطان کی طرف سے ہے۔ ‘‘ ضعیف۔