حدیث نمبر: 976
وَرَوَى التِّرْمِذِيُّ نَحْوَهُ عَنْ أَبِي ذَرٍّ إِلَى قَوْلِهِ: «إِلَّا الشِّرْكَ» وَلَمْ يَذْكُرْ: «صَلَاةَ الْمَغْرِبِ وَلَا بِيَدِهِ الْخَيْرُ» وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيح غَرِيب
الشیخ عبدالستار الحماد
امام ترمذی ؒ نے ((الا الشرک)) تک ابوذر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کیا ہے اور انہوں نے نماز مغرب اور ((بیدہ الخیر)) کا ذکر نہیں کیا، اور انہوں نے کہا: یہ حدیث حسن صحیح غریب ہے۔ حسن۔