حدیث نمبر: 912
وَعَن عبد الله بن الزبير قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشِيرُ بِأُصْبُعِهِ إِذَا دَعَا وَلَا يُحَرِّكُهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ وَزَاد أَبُو دَاوُد وَلَا يُجَاوز بَصَره إِشَارَته
الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دعا کرتے تو اپنی انگلی سے اشارہ کرتے اور آپ اس کو حرکت نہیں دیتے تھے۔ ابوداؤد، نسائی، امام ابوداؤد نے یہ اضافہ نقل کیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر آپ کے اشارے سے آگے نہیں جاتی تھی۔ ضعیف۔