کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مغرب کی نماز میں سورۃ الدخان کا پڑھنا
حدیث نمبر: 867
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الْمَغْرِبِ بِ (حم الدُّخَانِ) رَوَاهُ النَّسَائِيّ مُرْسلا
الشیخ عبدالستار الحماد
عبداللہ بن عتبہ بن مسعود بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز مغرب میں سورۃ الدخان تلاوت فرمائی۔ امام نسائی نے اسے مرسل روایت کیا ہے۔ صحیح، رواہ النسائی۔