کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا فجر کی دونوں رکعتوں میں سورۃ البقرۃ کا پڑھنا
حدیث نمبر: 863
وَعَنْ عُرْوَةَ قَالَ: إِنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ صَلَّى الصُّبْحَ فَقَرَأَ فِيهِمَا بِ (سُورَةِ الْبَقَرَةِ) فِي الرَّكْعَتَيْنِ كِلْتَيْهِمَا. رَوَاهُ مَالك
الشیخ عبدالستار الحماد
عروہ ؒ بیان کرتے ہیں کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نماز فجر پڑھی تو انہوں نے دونوں رکعتوں میں سورۃ البقرہ تلاوت فرمائی۔ ضعیف۔