کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نماز فجر میں سورۃ اللیل پڑھنا
حدیث نمبر: 836
وَعَن عَمْرو بن حُرَيْث: أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يقْرَأ فِي الْفجْر (وَاللَّيْل إِذا عسعس) رَوَاهُ مُسلم
الشیخ عبدالستار الحماد
عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز فجر میں (واللیل اذا عسعس، ، ، ، ) پڑھتے ہوئے سنا۔ رواہ مسلم۔