حدیث نمبر: 816
وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ حَارِثَةَ وَقَدْ تُكُلِّمَ فِيهِ مِنْ قِبَلِ حفظه
الشیخ عبدالستار الحماد
ابن ماجہ نے اسے ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے، اور امام ترمذی نے فرمایا: ہم اس حدیث کو صرف حارثہ کے واسطہ سے جانتے ہیں۔ جبکہ اس کی کمزور قوت یادداشت کی وجہ سے اس پر کلام کیا گیا ہے۔ حسن۔