کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: ایک کپڑے میں نماز کا طریقہ
حدیث نمبر: 754
عَن عمر بن أبي سَلمَة قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُشْتَمِلًا بِهِ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَى عَاتِقيهِ
الشیخ عبدالستار الحماد
عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو ام سلمہ رضی اللہ عنہ کے گھر ایک کپڑے میں لپٹے ہوئے نماز پڑھتے دیکھا، آپ نے اس کپڑے کے دو کنارے اپنے کندھوں پر رکھے ہوئے تھے۔ متفق علیہ۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الصلاة / حدیث: 754
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: مُتَّفق عَلَيْهِ , شیخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (355، 356) و مسلم (278 /517)»