کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: اونٹوں کے باڑے میں نماز نہیں پڑھنی چاہئے لیکن بھیڑ ، بکری کے باڑے میں پڑھی جا سکتی ہے
حدیث نمبر: 739
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «صَلُّوا فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ وَلَا تُصَلُّوا فِي أَعْطَانِ الْإِبِلِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھو لیکن اونٹوں کے باڑے میں نماز نہ پڑھو۔ ‘‘ حسن، رواہ الترمذی۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الصلاة / حدیث: 739
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حَسَنٌ , شیخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «حسن، رواه الترمذي (348 وقال: حسن صحيح .) [و ابن ماجه (768) و صححه ابن خزيمة (795) و ابن حبان (336) وللحديث شواھد .]»