کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: مؤذن کا شہادتین کہنےکے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کہتے تھے
حدیث نمبر: 677
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ يَتَشَهَّدُ قَالَ: «وَأَنَا وَأَنَا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
الشیخ عبدالستار الحماد
عائشہ رضی اللہ عنہ بیان کرتی ہیں، جب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مؤذن کو اللہ کے معبود ہونے اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے رسول ہونے کی گواہی دیتے ہوئے سنتے تو فرماتے: ’’اور میں بھی، اور میں بھی (گواہی دیتا ہوں)۔ ‘‘ حسن، رواہ ابوداؤد۔