کتب حدیث ›
مشكوة المصابيح › ابواب
› باب: عشاء کی نماز تیسری تاریخ کا چاند غروب ہونے کے وقت پڑھی جائے
حدیث نمبر: 613
وَعَن النُّعْمَان بن بشير قَالَ: أَنَا أَعْلَمُ بِوَقْتِ هَذِهِ الصَّلَاةِ صَلَاةِ الْعِشَاءِ الْآخِرَةِ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّيهَا لِسُقُوطِ الْقَمَرِ لِثَالِثَةٍ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد والدارمي
الشیخ عبدالستار الحماد
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، میں اس نماز یعنی نماز عشاءکے وقت کے بارے میں خوب جانتا ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تیسری رات کے چاند کے غروب ہونے کے وقت اسے پڑھا کرتے تھے۔ صحیح، رواہ ابوداؤد و الدارمی۔