کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: غیر نفع بخش علم
حدیث نمبر: 280
‏‏‏‏وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ عِلْمٍ لَا يُنْتَفَعُ بِهِ كَمَثَلِ كَنْزٍ لَا يُنْفَقُ مِنْهُ فِي سَبِيل الله» . رَوَاهُ الدَّارمِيّ
الشیخ عبدالستار الحماد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’جس علم سے فائدہ نہ اٹھایا جائے وہ اس خزانے کی طرح ہے جس میں سے اللہ کی راہ میں خرچ نہ کیا جائے۔ ‘‘ اس کو احمد اور دارمی نے روایت کیا ہے۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب العلم / حدیث: 280
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن , شیخ زبیر علی زئی: ضعيف
تخریج حدیث ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «ضعيف، رواه أحمد (2/ 499 ح 10481) و الدارمي (1/ 138 ح 562) ¤٭ إبراھيم بن مسلم الھجري ضعيف .»