مرکزی مواد پر جائیں
17 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثمشكوة المصابيحابوابباب: ایمان مدینہ میں سمٹ جائے گا
حدیث نمبر: 160
‏‏‏‏وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الْإِيمَانَ لَيَأْرِزُ إِلَى الْمَدِينَةِ كَمَا تأرز الحيية إِلَى جحرها»
الشیخ عبدالستار الحماد
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’بے شک ایمان مدینہ کی طرف سمٹ آئے گا جس طرح سانپ اپنے بل کی طرف سمٹ آتا ہے۔ ‘‘ متفق علیہ، رواہ البخاری (1876) و مسلم۔ ہم ان شاءاللہ تعالیٰ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: «ذروني ما تركتكم» کتاب المناسک میں اور معاویہ و جابر رضی اللہ عنہما سے مروی حدیثیں: «لايزال من امتي» اور «ولا يزال طائفة من امتي» باب ثواب ھذہ الامۃ میں ذکر کریں گے۔ ہم ان شاءاللہ تعالیٰ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث: «ذروني ما تركتكم» کتاب المناسک میں اور معاویہ و جابر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیثیں: «لايزال من امتي» اور «ولا يزال طائفة من امتي» باب ثواب ھذہ الامۃ میں ذکر کریں گے۔ اس حدیث کو بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
حوالہ حدیث مشكوة المصابيح / كتاب الإيمان / حدیث: 160
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: متفق عليه , شیخ زبیر علی زئی: متفق عليه
حدیث تخریج ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «متفق عليه، رواه البخاري (1876) و مسلم (233 / 147) ¤ حديث ’’ذر وني ما ترکتکم‘‘ يأتي (2505) و حديث ’’لا يزال من أمتي‘‘ يأتي (6276 حديث معاوية، 5507 حديث جابر) و حديث ’’لا يزال طائفة من أمتي‘‘ يأتي (6283)»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔