صحيح الادب المفرد : «آدمی اپنے باپ کا نام نہ لے ، ان سے پہلے نہ بیٹھے اور ان کے آگے آگے نہ چلے»
کتب حدیثصحيح الادب المفردابوابباب: آدمی اپنے باپ کا نام نہ لے ، ان سے پہلے نہ بیٹھے اور ان کے آگے آگے نہ چلے
باب لا يسمي الرجل أباه، ولا يجلس قبله ولا يمشي أمامه باب: آدمی اپنے باپ کا نام نہ لے ، ان سے پہلے نہ بیٹھے اور ان کے آگے آگے نہ چلے
حدیث نمبر: 32
32/44 (صحيح الإسناد) عن عروة - أَوْ غَيْرِهِ - أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَبْصَرَ رَجُلَيْنِ. فَقَالَ لِأَحَدِهِمَا: مَا هَذَا مِنْكَ؟ فَقَالَ: أَبِي. فَقَالَ: " لَا تُسَمِّهِ بِاسْمِهِ، وَلَا تَمْشِ أمامه، ولا تجلس قبله".
ترجمہ:مولانا عثمان منیب
عروہ سے مروی ہے یا کسی اور سے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے دو آدمیوں کو دیکھا تو ان میں سے ایک کو کہا: یہ تمہارا کیا لگتا ہے ؟ تو اس نے کہا: یہ میرا باپ ہے ۔ تو انہوں نے کہا: اس کا نام لے کر اس کو نہ پکارنا ، نہ اس کے آگے چلنا اور نہ اس سے پہلے بیٹھنا ۔
حوالہ حدیث صحيح الادب المفرد / حدیث: 32
تخریج (صحيح الإسناد)

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل