مرکزی مواد پر جائیں
17 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثصحيح البخاريابوابباب: جس نے دو مرتبہ بیعت کی۔
حدیث نمبر: 7208
حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ ، عَنْ سَلَمَةَ ، قَالَ : " بَايَعْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ ، فَقَالَ لِي : يَا سَلَمَةُ ، أَلَا تُبَايِعُ ؟ ، قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، قَدْ بَايَعْتُ فِي الْأَوَّلِ ، قَالَ : وَفِي الثَّانِي " .
مولانا داود راز
´ہم سے ابوالعاصم نے بیان کیا ، کہا ہم سے یزید بن ابی عبید نے ، ان سے سلمہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ` ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے درخت کے نیچے بیعت کی ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا ” سلمہ ! کیا تم بیعت نہیں کرو گے ؟ میں نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! میں نے پہلی ہی مرتبہ میں بیعت کر لی ہے ، فرمایا کہ اور دوسری مرتبہ میں بھی کر لو ۔ “
حوالہ حدیث صحيح البخاري / كتاب الأحكام / حدیث: 7208
درجۂ حدیث محدثین: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
حدیث تخریج «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔