مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثمعجم صغير للطبرانيابوابباب: تین برحق باتوں کا بیان
حدیث نمبر: 716
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُرْسٍ الْمِصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْحَنَّاطُ الْمَكِّيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ عَلِيٍّ كَرَّمَ اللَّهُ وَجْهَهُ فِي الْجَنَّةِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ : "ثَلاثٌ هُنَّ حَقٌّ : لا يَجْعَلُ اللَّهُ مَنْ لَهُ سَهْمٌ فِي الإِسْلامِ كَمَنْ لا سَهْمَ لَهُ ، وَلا يَتَوَلَّى اللَّهُ عَبْدًا فَيُوَلِّيهِ غَيْرَهُ ، وَلا يُحِبُّ رَجُلٌ قَوْمًا إِلا حُشِرَ مَعَهُمْ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، إِلا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین باتیں برحق ہیں: جس شخص کا دین میں کوئی حصہ نہیں، اللہ تعالیٰ اس کو اس شخص کی طرح نہیں کرے گا جس کا اسلام میں حصہ ہو۔ اور جس کو اللہ تعالیٰ اپنا دوست بنا لے، اس کو کسی دوسرے کے حوالے نہیں کرتا۔ جو شخص جن لوگوں سے بھی محبت کرتا ہے اس کا حشر قیامت کے روز انہی کے ساتھ ہو گا۔“
حوالہ حدیث معجم صغير للطبراني / كتاب الادب / حدیث: 716
درجۂ حدیث محدثین: صحيح لغيره
حدیث تخریج «صحيح لغيره ، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 6450، والطبراني فى «الصغير» برقم: 874 ¤قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح غير محمد بن ميمون الخياط وقد وثق ، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 280)»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔