مرکزی مواد پر جائیں
19 شعبان، 1447 ہجری
کتب حدیثمعجم صغير للطبرانيابوابباب: اونٹوں کی زکوٰۃ کا بیان
حدیث نمبر: 683
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْمُثَنَّى بْنِ مُعَاذِ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو حُذَيْفَةَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "مَا حَقُّ الإِبِلِ ؟ ، فَقَالَ : أَنْ تَنْحَرَ سَمِينَهَا ، وَتُطْرِقَ فَحْلَهَا وَتَحْلُبَهَا يَوْمَ وِرْدِهَا "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ سُفْيَانَ ، إِلا أَبُو حُذَيْفَةَ الأَشْجَعِيُّ
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ اونٹوں کا کیا حق ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ان میں سے موٹے کو تو ذبح کرے، اور ان میں سے سانڈ جفتی کے لیے دے دے، اور گھاٹ پر اتارنے کے دن ان کا دودھ نکال کر صدقہ کر دے۔“
حوالہ حدیث معجم صغير للطبراني / كتاب الادب / حدیث: 683
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
حدیث تخریج «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 988، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3255، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2455 ، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2246، وأبو داود فى «سننه» 1661، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1657، 1658، والبيهقي فى«سننه الكبير» برقم: 7879، 7880، وأحمد فى «مسنده» برقم: 14666، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3452، والطبراني فى «الصغير» برقم: 373، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 10802»

اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔