حدیث نمبر: 646
" وَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَمِينِهِ قِثَّاءُ وَفِي يَسَارِهِ تَمَرَاتٌ ، وَهُوَ يَأْكُلُ مِنْ هَذَا مَرَّةً وَهَذَا مَرَّةً "
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں ہاتھ میں ایک ککڑی دیکھی اور بائیں ہاتھ میں چند کھجوریں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کبھی اس ہاتھ والی چیز کھا رہے تھے اور کبھی اس ہاتھ والی۔