کتب حدیث ›
معجم صغير للطبراني › ابواب
› باب: ہاتھ میں چکنائی کی بو رکھ کر رات کو سونے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 637
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ دَاوُدَ الْبَصْرِيُّ الْمُؤَدِّبُ ، بِبَغْدَادَ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ وَاضِحٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَلِيٍّ الْمُقَدَّمِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ : "مَنْ بَاتَ وَفِي يَدِهِ رِيحُ غَمَرٍ فَأَصَابَهُ شَيْءٌ فَلا يَلُومَنَّ إِلا نَفْسَهُ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنِ الزُّهْرِيِّ ، إِلا سُفْيَانُ بْنُ الْحُسَيْن
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے رات گزاری اور اس کے ہاتھ میں کسی چکنائی کی بو ہو تو اس کو اگر کوئی موذی چیز ضرر دے تو وہ صرف اپنے آپ کو ہی ملامت کرے۔“